ڈاکوئوں، چوروں سے برآمد ہونیوالا سامان، نقدی، گاڑیاں مالکان کے حوالے

لاہور(نامہ نگار)ایس پی سی آئی اے محمد عمر ورک نے ڈاکوئوں، چوروں  سے برآمد شدہ ایک کروڑ66ہزار روپے ، موٹر سائیکل، گاڑیاں اور دیگرسامان مدعیوں میں تقسیم کیا۔ عمر ورک نے کہا کہ  نے ڈاکوئوں سے برآمد ہونی والی رقم اور اشیاء لوگوں میں تقسیم کرتے ہوئے کہا کہ عوام کے جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ذمہ داری ہے۔

ای پیپر دی نیشن