ریاض (این این آئی) سعودی عرب میں عیدالفطر کا چاند دیکھنے کیلئے عدالتی کونسل کا اجلاس کل (اتوار کو) ہوگا جبکہ ماہرین فلکیات نے امکان ظاہر کیا ہے کہ چاند نظر آنے کا قوی امکان ہے اور عیدالفطر یکم شوال بروز پیر کو ہوگی۔
سعودی عرب چاند
سعودی عرب میں کل شام چاند نظر آنے عید پیر کو ہونے کا واضح امکان
Jul 26, 2014