امریکی سائنسدان نے بچھو کے زہر سے کینسر کے خلیات کا پتہ چلانے کا طریقہ ایجاد کر لیا

واشنگٹن (نیٹ نیوز) امریکی سائنسدان جم اولسن نے بچھو کے زہر سے کینسر کے خلیات کا پتہ چلانے کا آسان طریقہ ایجاد کر لیا ہے۔ بچھو کے زہر میں موجود مالیکیول گلورٹاکس ہر قسم کے کینسر کے خلیات سے چپکنے کی خاصیت رکھتا ہے۔

ای پیپر دی نیشن