نبض کی بے ترتیب دھڑکن فالج کی علامت ہے: نئی تحقیق

برلن (نیٹ نیوز) ماہرین کہتے ہیں کہ اگر نبض یہ بتائے کہ دل ایک منٹ میں 100 مرتبہ دھڑکا ہے یا پھر ایک منٹ میں یہ رفتار 50 سے بھی کم ہے ، تو یہ دل کی بے ترتیب دھڑکنیں ہیں اور یہ  فالج کی علامت ہے۔

ای پیپر دی نیشن