پیراسٹامول کمر دردکیلئے موزوں نہیں : نئی تحقیق

Jul 26, 2014

کینبرا (این این آئی) آسٹریلیا میں کی گئی نئی تحقیق میں کہاگیاہے کہ پیراسٹامول نہ تو شدید کمر کے درد کو جلد ٹھیک کرتی ہے اور نہ ہی اس سے آرام ملتا ہے،واضح رہے کہ برطانیہ میں سالانہ ڈھائی کروڑ سے زیادہ افراد کو کمر کی درد کی شکایت ہوتی ہے۔

مزیدخبریں