جسٹس شیخ نجم الحسن وفاقی شریعت کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس مقرر، عہدے کا حلف اٹھا لیا

Jul 26, 2015

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) جسٹس شیخ نجم الحسن وفاقی شریعت کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس مقرر کر دئیے گئے۔ انہوں نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ چیف جسٹس وفاقی شریعت کورٹس جسٹس ریاض احمد خان نے قائم مقام چیف جسٹس سے حلف لیا جن کے بیرون ملک جانے پر جسٹس شیخ نجم الحسن کو قائم مقام چیف جسٹس تعینات کیا گیا ہے۔

مزیدخبریں