آبروئے صحافت مجید نظامی کی پہلی برسی آج منائی جا رہی ہے

Jul 26, 2015 | 13:09

خبر نگار

تحریک پاکستان اور نظریہ پاکستان کے پاسبان مجید نظامی کی پہلی برسی کے موقع پر جہاں علی الصبح سے فاتحہ خوانی کا سلسلہ جاری ہے وہاں لاہور میں قبرستان میانی صاحب میں ان کے مزار پر مختلف مکتبہ فکر کے لوگوں کی جانب سے حاضری کا سلسلہ بھی جاری ہے ۔اس موقع پر فاتحہ خوانی کی جارہی ہے اور پھولوں کی چادریں بھی چڑھائی جارہی ہیں ۔جبکہ علی الصبح نظریہ پاکستان ،تحریک تکمیل پاکستان ،فرزندان پاکسدتان ،مادر ملت فاونڈیشن اور علماء و مشائخ کی جانب سے پھولوں کے گلدستے بھی رکھے گئے ہیں

مزیدخبریں