سہ ملکی سیریز :ڈکٹ کی ڈبل سنچری ‘انگلینڈ لائنز نے سری لنکا اے کو 140رنز سے ہرادیا

لندن (سپورٹس ڈیسک) انگلینڈ لائنز نے سہ ملکی اے کرکٹ سیریز کے میچ میں سری لنکا اے ٹیم کو 140رنز سے شکست دیدی ۔ انگلینڈ لائنز نے ڈکٹ کی ڈبل سنچری کی بدولت ایک وکٹ کے نقصان پر 425رنز بنائے ۔بیل ڈرمنڈ نے ناقابل شکست 171اور ڈکٹ نے 220رنز بنائے ۔سری لنکن اے ٹیم 285رنز بناکر آئوٹ ہوگئی ۔

ای پیپر دی نیشن