ملتان (نوائے وقت رپورٹ) شہریوں نے ملتان میں اغوا کار کو پکڑ لیا۔ اغوا کار کی لاتوں‘ گھونسوں اور مکوں سے تواضع کی۔ بعد ازاں اغوا کار کو پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔
اغوا کار
ملتان: اغوا کار شہریوں کے ہتھے چڑھ گیا‘لاتوں‘ گھونسوں سے تواضع کے بعد پولیس کے حوالے
Jul 26, 2016