اوورلوڈ نگ اورچھت پر سوارےاں بٹھانے پر 35076گاڑےوں کے خلاف کارروائی

اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے) ٹرےفک پولےس کی جانب سے اوورلوڈ گاڑےوںاور بس کی چھت پر سوارےاں بٹھانے والوں کے خلافکارروائی کے دوران رواں سال مےں35 ہزار76 گاڑےوں کے خلاف اےکشن لےا گےااےس اےس پی ٹرےفک ملک مطلوب احمدنے بتاےا کہ اوورلوڈکرنے والی گاڑےوں کو جرمانے کئے گئے اور سےنکڑوں گاڑےوں کو تھانوں مےں بند کیا گےا ہے اس خصوصی مہم کے لئے سپےشل سکواڈ تشکیل دےئے گئے ہےں جو اسلام آباد کی مختلف شاہراہوں اور چوکوں مےں تعےنات ہےں۔

ای پیپر دی نیشن