ہائیکورٹ نے پانامہ کیس کی میڈیا کوریج کیخلاف درخواست ناقابل سماعت قرار دیدی

Jul 26, 2017

لاہور (وقائع نگار خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے پانامہ لیکس کیس کی میڈیا کوریج کے خلاف درخواست ناقابل سماعت ہونے کی بنیاد پر مسترد کر دی۔ عدالت نے شہری امجد فاروق بسمل کی درخواست پر فیصلہ سنایا۔ درخواست گزار نے استدعا کی تھی کہ پیمرا رولز پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے۔

مزیدخبریں