کتاب ہدایت

Jul 26, 2017

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
Oکہہ دیجئے کہ تمام تعریفیں اللہ ہی کو سزاوار ہیں، وہ عنقریب اپنی نشانیاں دکھائے گا، جنہیں تم (خود) پہچان لو گے۔ اور جو کچھ تم کرتے ہو اس سے آپ کا رب غافل نہیںO طسمO یہ آیتیں ہیں روشن کتاب کیO ہم آپ کے سامنے موسیٰ اور فرعون کا صحیح واقعہ بیان کرتے ہیں، ان لوگوں کیلئے جو ایمان رکھتے ہیںO
سورۃ النمل (آیت 93)، سورۃ القصص (آیت 1 تا 3)

مزیدخبریں