پاکستان اے ٹیم کے خلاف ٹی ٹونٹی ون ڈے‘ فرسٹ کلاس سیریز کیلئے نیوزی لینڈ اے سکواڈز کا اعلان

Jul 26, 2018

لاہور (سپورٹس ڈیسک) نیوزی لینڈ نے رواں سال پاکستان اے ٹیم کے خلاف شیڈول ٹی ٹونٹی ‘ون ڈے اور فرسٹ کلاس میچز کیلئے نیوزی لینڈ اے سکواڈز کا اعلان کر دیا ۔ سکواڈ میں کورے اینڈرسن ‘ٹوڈ ایسٹل ‘ٹام بلنڈل ‘ٹام بروس ‘مارک چیپمیین ‘لوکی فرگوسن ‘کائل جیمی سن ‘سکاٹ کوگل جین ‘پٹیل ‘گلین فلپس‘جیت راول ‘راچن راوندرا‘سیفرٹ ‘بلیئر ٹکنر ‘لوگن وان بیک ‘جارج وورکر‘ول ینگ ‘واگنر اور واٹلنگ شامل ہیں ۔

مزیدخبریں