اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی ) نگران وزیراعظم خان نے کہا دھاندلی کی شکایات نہیں ملیں تاہم چند جھگڑوں کے بارے میں اطلاعات ہیں نگران وزیر داخلہ نے این اے 53 کے ایف سیون فورویمن پولنگ اسٹیشن کا جائزہ لیا بدھ کو نگران وزیر داخلہ اعظم خان نے مختلف پولنگ اسٹیشنز کا بھی دورہ کیا سیکرٹری داخلہ یوسف نسیم کھوکھر چیف کمشنر اور آئی جی اسلام آباد بھی وزیر داخلہ کے ہمراہ تھے نگران وزیر داخلہ نے این اے 53 کے ایف سیون فور ویمن پولنگ اسٹیشن کا جائزہ لیتے ہوئے کہا کہ دھاند لی کی شکایات نہیں ملیں۔
وزیر داخلہ