ملکی قومی سلامتی کیلئے نیٹوناگرپرہے :امریکی وزیرخارجہ

واشنگٹن (اے ایف پی) امریکی وزیر خارجہ مائئیک پومپیو نے کہا ہے کہ امریکہ کی قومی سلامتی کے لئے نیٹو ناگزیر ہے۔ پومپیو کا بیان ایسے وقت آیا جب ٹرمپ کی اپنی جماعت نے الزام لگایا کہ ٹرمپ نیٹو کو کمزور کر رہے ہیں سینٹ کمیٹی کے سامنے پومپیو نے کہا کہ انہوں نے ذاتی طور پر روس کو خبردار کیا تھا کہ وہ امریکی الیکشن میں مداخلت سے باز رہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ امریکہ نے شام اور یوکرائن میں اپنے سٹیریٹجک مفادات کا دفاع کیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن