الیکشن کمشن کی مسیجنگ سروس نے 48 گھنٹوں میں کروڑوں کمالیے

ا سلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن کی جانب سے ووٹرز کی رہنمائی کے لیے بنائی گئی مسیجنگ سروس 8300 نے گزشتہ تمام ریکارڈ توڑ دیئے۔ایک رپورٹ کے مطابق الیکشن کمشن کی مسیجنگ سروس 8300 کو اب تک ڈھائی کروڑ لوگ استعمال کر چکے ہیں جبکہ 48 گھنٹوں میں اس سروس نے 5 کروڑ روپے کمالیے۔

ای پیپر دی نیشن