عام انتخابات 2018ء کے بارے میں بھارتی میڈیا زہرافشانی بند کرے: ترجمان دفتر خارجہ

Jul 26, 2018

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل نے کہا ہے کہ انتخابات 2018ء کے حوالے سے بھارتی میڈیا زہر افشانی بند کرے۔ انتخابات جمہوری عمل کا حصہ ہیں، انتخابی عمل کے نتیجے میں جو بھی حکمرانی کے منصب پر فائز ہو اسے تسلیم کیا جانا چاہیے۔

مزیدخبریں