این اے 58 راولپنڈی2: پپپلزپارٹی کے راجہ پرویز اشرف کامیاب

Jul 26, 2018 | 14:23

ویب ڈیسک

پولنگ کا عمل مکمل ہونے کے بعد  غیرحتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابقاین اے 58 راولپنڈی 2 سے پپپلزپارٹی کے رہنما اور سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف 125090 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے، جب کہ تحریک انصاف کے چوہدری عظیم نے 96574 ووٹ لیے۔

مزیدخبریں