مہاراشٹر میں 12منٹ کے دوران زلزلے کے 4 جھٹکے‘ ایک شخص ہلاک

نئی دہلی (اے پی پی) بھارتی ریاست مہاراشٹرا کے ضلع پلگھر میں بدھ کی شام کو7 زلزلوں کے بعد جمعرات کی صبح 12منٹ میں مزید 4 زلزلے محسوس کئے گئے جو معمولی نوعیت کے تھے کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک ہو گیا۔

ای پیپر دی نیشن