واشنگٹن(آئی این پی) امریکہ کے سابق خصوصی وکیل رابرٹ مولر کا کہنا ہے کہ امریکی انتخابات میں روسی مداخلت سے متعلق معاملے میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو کلین چٹ نہیں دی گئی۔کمیٹی کے ڈیموکریٹ چیئرمین جیرولڈ ناڈلر نے کہا کہ سابق وکیل تندہی سے 22ماہ تفتیش کی ،صدر سمیت کوئی بھی قانون سے بالاتر نہیں۔رپبلیکن رکن لوئی گومرٹ نے کہا کہ رپورٹ امریکی صدر کے حوالے سے غیر منصفانہ اور انصاف کی راہ میں ایک روڑے اٹکانے کے مترادف ہے۔
امریکی: انتخابات میں روسی مداخلت پر ٹرمپ کو کلین چٹ نہیں دی:رابرٹ مولر
Jul 26, 2019