موٹرسائیکل سوار ہوشیار، شیشے نہ لگانیوالوں کیخلاف بھی کریک ڈاؤن کا فیصلہ

لاہور (نامہ نگار) موٹرسائیکل سوار ایک اور چالان کیلئے ہو جائیں تیار، سٹی ٹریفک پولیس نے ہیلمٹ کے بعد موٹر سائیکلوں پر سائیڈ مرر شیشے نہ لگانے والوں کے خلاف کریک ڈائون کا فیصلہ کرلیا ہے، ٹریفک پولیس حکام نے ٹریفک وارڈنز کے کارروائی کا حکم دے دیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن