واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے آئی ایم ایف کے ایم ڈی ڈیوڈ لپٹن سے واشنگٹن میں ملاقات کی وزارت خزانہ اعلامیہ کے مطابق گورنر بنک رضا باقر بھی ملاقات میں موجود تھے۔ ملاقات میں آئی ایم ایف کے ایم ڈی کو پاکستانی معیشت کی بہتری کیلئے اقدامات سے آگاہ کیا گیا ۔
حفیظ شیخ کی آئی ایم ایف کے ایم ڈی سے ملاقات معاشی بہتری کیلئے اقدامات سے آگاہ کیا
Jul 26, 2019