اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)مشیر خزانہ ڈاکٹر عبد الحفیظ شیخ اور سٹیٹ بینک کے گورنر رضاباقر نے آئی ایم ایف کے ایم ڈی اور ورلڈ بینک کے افسروںسے واشنگٹن ملاقات کی، انہوں نے تفصیل سے معیشت پر روشنی ڈالی ۔
واشنگٹن، حفیظ شیخ اور رضاباقر کی آئی ایم ایف کے ایم ڈی اور ورلڈ بینک کے افسروں سے ملاقات
Jul 26, 2019