کراچی(نیوزرپورٹر) ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر و وفاقی وزیر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے آرٹس کونسل کے سیکٹری جنرل اعجاز فاروقی کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے ایک تعزیتی بیان میں اعجاز فاروقی اور مرحومہ کے دیگر سوگواروں اور لواحقین سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے انھیں صبر کی تلقین کی اور دعا ئے مغفرت کی ۔