انصاف پسند ایمپلائز یونین کے وفد کی سیدامین الحق اورعبدالقادرخانزادہ سے ملاقات

کر اچی(نیوزرپورٹر)جامعہ کراچی سے تعلق رکھنے والے انصاف پسندایمپلائزیونین کے چاررکنی وفدنے صدرافتخاراحمدکی سربراہی میںمتحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے عارضی مرکز بہادرآبادمیںاراکین رابطہ کمیٹی سیدامین الحق،عبدالقادرخانزادہ اورسی اوسی کے انچارج فرقان اطیب سے ملاقات کی اورجامعہ کراچی کے مسائل پرگفتگوکی۔ایمپلائزیونین کے وفدمیںشاہد،آصف اورظہیرشامل تھے۔وفدنے جامعہ کراچی کی مالی صورتحال اورانتظامی بدحالی سے رابطہ کمیٹی کوآگاہ کیااس موقع پررابطہ کمیٹی کے رکن وممبرقومی اسمبلی

ای پیپر دی نیشن