قانون حرمتؐ رسول میں قدغن برداشت نہیں کرینگے: کراچی بار

Jul 26, 2019

کراچی (وقائع نگار)کراچی بار ایسوسی ایشن کا ہنگامی اجلاس بار کے کمیٹی روم میں ہوا۔ اجلاس کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا ۔ جس کی سعادت عبدالباسط آفریدی ممبر منیجنگ کمیٹی نے حاصل کی۔ صدارت نعیم قریشی ایڈوکیٹ صدر کراچی بار نے کی اور اجلاس کی کاروائی جنرل سیکریٹری عامر سلیم ایڈوکیٹ نے کی اور عہدیداران و ممبران منیجنگ کمیٹی جن میں نائب صدر عابد فیروز ، جوائنٹ سیکریٹری اشفاق احمد شاہ بخاری ، خازن قاضی ایاز الدین قریشی، لائبریرین فاقیہ امین اور ممبر منیجنگ کمیٹی میں جاوید علی سانگی، سیمہ نصیر، فرید احمد، صائمہ اشرف ، منیر الدین ، عبدالباسط آفریدی، محمد اسلم خٹک ، مرزا فرخ سلطان اور نوید احمد عباسی ایڈوکیٹس نے شرکت کی۔ اجلاس میں متفقہ طور پر قرار داد حکومت وقت و ریاستی اداروں سے مطالبہ کیا گیاکہ خارجی اور داخلی سطح پر مخصوص سیاہ عزائم کے تحت

مزیدخبریں