ملک شہزاد اعوان نے گرفتاری دینے کا اعلان کردیا

Jul 26, 2019

کراچی (نیوز رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف کے رکن سند ھ اسمبلی ملک شہزاد اعوان نے جھوٹے اور بے بنیاد مقدمہ میں گرفتاری دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں اس ایف آئی آر سے گھبرانے والا نہیں ہوں۔پولیس کو بھتہ خوری چوری،منشیات فروشی،قبضہ خوری،اسمگلنگ  اور بلدیہ کے غریب لوگوں سے زیادتی نہیں کرنے دوں گا۔جمعرات کو جاری بیان میں ملک شہزاد اعوان نے کہا کہ میرے خلاف مقدمہ پولیس اہکار اختر تنولی کے ساتھ ہونے والی گفتگو کے حوالے سے درج کیا گیا ہے۔میں اس مقدمے سے گھبرانے والا نہیں ہوں۔اس طرح کے ہتھکنڈوں نے عوام کی خدمت کا مزید جذبہ پیدا ہوتا ہے۔آج بھی

مزیدخبریں