کراچی(نیوزرپورٹر) ایم کیو ایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی نے جان بچانے والی ادویات پر200 %فیصد اضافہ پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔اپنے ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہا کہ آئے دن کی مہنگائی کی وجہ سے عوام زہنی مریض بن چکیں ہیں جان بچانے والی ادویات مہنگی ہو گئی ہیں ان کا براہ راست اثر غریب اور متوسط طبقہ کے افراد پر پڑے گا مہنگی ادویات خریدنا ان
جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں اضافے پر رابطہ کمیٹی کا اظہارتشویش
Jul 26, 2019