چندا ماما زمین پر آگیا، سپرہائی وے مویشی منڈی میں شہریوں نے کی خوب سیر

کراچی( خبرنگار)آسمان کا چاند زمین پر اتر آیا سندھ کے تاریخی شہر ٹھٹھہ سے سپرہائی وے مویشی منڈی لائے گئے بیل چندا ماما کی دھوم مچی ہوئی ہیمویشی منڈی میڈیا سیل کے ترجمان یاور چاولہ کے مطابق اس چندا ماما کی دیکھ بھال کرنے والے میرپورخاص کے بیوپاری مہران کا کہناہے کہ اسے ہم نے بچپن سے ہی بڑے ناز نخروں سے پالا ہے اس کے سینگ چاند نما ہونے کی وجہ سے اس کا نام ہم نے چاند رکھا ہوا ہے بیوپاری کا کہنا ہے کہ مویشی منڈی کا رخ کرنے والے شہری جب اسے دیکھتے ہیں انہیں اپنا بچپن کا چندا ماما یاد آجاتا ہے اور وہ خوب اس کے ساتھ سیلفیاں بناتے ہیں اور ان خوبصورت لمحات کو اپنے کیمرے کی آنکھ سے قید کر لیتے ہیں بیوپاری مہران نے اس کی قیمت 25 لاکھ روپے

ای پیپر دی نیشن