گھوٹکی: ساتھی کی شادی پر ڈاکوؤں کا جشن، اندھا دھند فائرنگ، ویڈیو وائرل

Jul 26, 2020

گھوٹکی (نوائے وقت رپورٹ) گھوٹکی میں رونتی کے کچے کے سرحدی علاقے میں ڈاکو کی شادی کی ویڈیو وائرل ہوگئی، مسلح ڈاکو ہوائی فائرنگ کرتے رہے۔ نہ قانون کی پروا نہ ہی پولیس کا خوف، ڈاکو کی شادی کی تقریب کی ویڈیو سامنے آ گئی۔

مزیدخبریں