لاہور (پ ر) مسلم لیگ ن کی پنجاب کونسل کے ممبر اور سابق کونسلر یو سی 48 مغلپورہ اکرام اللہ خان کاکڑ شیخ آصف رفیق عبدالحمید خان کاکڑ شیخ محمد عمران سمیع اللہ خان کاکڑ ظہیر اقبال چودھری شیخ عمران مانی میاں محمد اشرف تابندہ کاکڑ قاضی ساجد محمد علی ٹیپو نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں کہا کہ بقرعید پر غریب آدمی کیلئے عجیب تکلیف دہ ماحول بن گیا ہے بجلی کے پلوں نے زندگی اجیرن بنا دی ہے ہر آدمی پریشان ہے حکمرانوں کے اخباروں میں بیانات اچھا کی تکرار کر رہے ہیں لوگ پوچھتے ہیں مدینہ ریاست کا خواب کب پورا ہوگا۔