جج انسداد دہشت گردی بہاولپور نعیم ارشد ٹریفک حادثے میں جا ں بحق

بہاولپور(بیورو رپورٹ) جج عدالت انسداد دہشت گردی بہاولپور ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج نعیم ارشد راولپنڈی میں ٹریفک حادثہ میں جاں بحق ہ وگئے۔ نعیم ارشد کا تعلق ملتان سے تھا اور وہ ملتان میں دس سال سے وکالت کرنے کے بعد ایڈیشنل اینڈ سیشن جج بنے۔ انہیں 16 اکتوبر 2014ء کو سیشن جج کے عہدہ پر ترقی ملی۔ مرحوم 2019ء سے بہاولپور میں جج انسداد دہشتگردی کورٹ خدمات سرانجام دے رہے تھے۔ مرحوم کی نماز جنازہ آج صبح 8 بجے مسجد خضریٰ جاوید مارکیٹ جی 6/2 اسلام آباد میں ہو گی۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...