آرپی اوگوجرانوالہ کا سیالکوٹ کا دورہ ‘بہترین کارکرگی پر افسروں میں سرٹیفیکٹس تقسیم کئے

Jul 26, 2020

گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی)ریجنل پولیس آفیسر ریاض نذیر گاڑا نے سیالکوٹ نے دورہ کیا آر پی او صاحب نے فرائض کی ادائیگی کے دوران بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے افسران میں تعریفی سرٹیفکٹس تقسیم کئے اس موقع پر آرپی او صاحب نے کہا کہ شہریوں کی زندگیوں کو محفوظ بنانے کیلیے اپنی جانوں کو داؤ پر لگانے والے پولیس افسران و ملازمین محکمہ کا اصل سرمایہ ہیں۔

مزیدخبریں