گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کا انسٹی ٹیوٹ آف ہسٹری قائم کرنے کا فیصلہ 

 لاہور (سٹاف رپورٹر)گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور نے انسٹی ٹیوٹ آف ہسٹری قائم کرنے کا فیصلہ کر لیا ۔سنٹر ہسٹری آف آرٹ اور آرکائیو اسٹڈیز  میں گریجویٹ اور پوسٹ گریجویٹ پروگرامز متعارف کروائے گا اکیڈمک کونسل کی چیئرپرسن اور وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر اصغر زیدی کا کہنا ہے کہ یونیورسٹی کی اکیڈمک کونسل نے انسٹی ٹیوٹ کے قیام کی منظوری کے لئے سفارش کی ہے۔پروفیسر زیدی کا کہنا ہے کہ پاکستان میں آرٹ ہسٹری کا کوئی شعبہ موجود نہیں ہے۔ 

ای پیپر دی نیشن