حکومتی پالیسیوں سے ادارے غیر فعال اور جمود کا شکار ہیں:خالق پرویز 

نارنگ منڈی(نامہ نگار) مسلم لیگ ن کے رہنما اور وائس چیئرمین یونین کونسل کرتو چوہدری خالق پرویز واہگہ نے کہا ہے حکومتی پالیسیوں سے ادارے غیر فعال اور جمود کا شکار ہیں حکومت اپنی لوٹ مار اور انتقامی سیاست میں مصروف ہے انہوں نے اجلاس کے بعد میڈیا سے باتیں کرتے کہا کہ تبدیلی بے نقاب اور مہنگائی کے مزید طوفان نے عوام کی رہی سہی کسر بھی نکال دی ہے اور دلبرداشتہ عوام مہنگائی کے باعث خود کشیوں پر اتر آئے ہیں۔ 

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...