آدھا مربع کلو میٹر والے ویٹیکن  کی دنیا بھر میں 5 ہزار جائیدادیں 

ویٹی کن (این این آئی)دنیا کے چھوٹے ترین ممالک میں سے ایک اور رقبے کے لحاظ سے آدھے مربع کلومیٹر کے ویٹیکن کی دنیا بھر میں 5 ہزار جائیدادیں ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق پہلی مرتبہ ویٹیکن کی اتنی گہری معلومات منظر عام پر آئی ہیں۔ اس حوالے سے جاری کردہ دستاویزات کے مطابق ویٹیکن کی مجموعی طور پر 5 ہزار سے زائد جائیدادیں ہیں۔ 

ای پیپر دی نیشن