خانیوال(خبرنگار)معروف سماجی رہنما مطلوب احمد خان نے کہاکہ ہندوستان کی عیاری ،مکاری کے باوجود پاکستا ن کی ترقی وخوشحال کاعمل تیزی سے جاری ہے جبکہ بھارت کو نہ صرف اندرون ملک بلکہ مقبوضہ کشمیر میں بھی بنیادی حقوق کی پامالیوں کے حوالے سے دنیا بھر میں شرمندگی کا سامنا ہے۔وہ بختیاری گارڈن میں معززین علاقہ اورصحافیوں کے وفودسے بات چیت کررہے تھے۔
ہندوستان کی مکاری کے باوجود پاکستا ن میں ترقی جاری ہے: مطلوب احمد
Jul 26, 2021