حافظ آباد: سیرے تارڑ کے قبرستان  کو با اثر لوگوں نے چراگاہ بنا لیا

حافظ آباد(نمائندہ خصوصی+نامہ نگار)نواحی گائوں سیرے تارڑ کے قبرستان کو مقامی با اثر لوگوں نے چراگاہ بنا لیا۔مال مویشی چھوڑ دیئے۔متعدد قبریں مسمار ۔ تفصیل کے مطابق نواحی گائوں سیرے تارڑ کے قبرستان میں مقامی با اثر لوگوں نے چرائی کے لئے مال مویشی چھوڑ دئے ہیں۔ جس کے نتیجہ میں متعدد قبریں مسمار ہو گئی ہیں۔ اور قبرستان کی بے حر متی ہو رہی ہے عوامی سماجی حلقوں میں قبرستان کو چراگاہ بنانے پر اصلاح و احوال کا مطالبہ کیا ہے۔اور ضلعی انتظامیہ کو بھر پور ایکشن لینے کی اپیل کی ہے۔ 

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...