لاہور (نیوز رپورٹر) پنجاب کی صوبائی کابینہ میں مزید دو وزراء نے حلف اٹھایا۔ گورنر بلیغ الرحمان نے وزراء سے حلف لیا۔ حلف اٹھانے والوں میں ظہیر اقبال چنڑ اور عمران خالد بٹ شامل تھے۔
ظہیر اقبال چنڑ اور عمران خالد بٹ نے صوبائی وزیر کا حلف اٹھا لیا
Jul 26, 2022