انگلینڈ ،جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی کل کھیلا جائیگا

لاہور ( سپورٹس ڈیسک ) انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچکل کائونٹی گرائونڈ برسٹل میں کھیلا جائیگا۔

ای پیپر دی نیشن