وفا قی وزیر ہاشم نوتیزئی کا طاہرخان ہزارہ کے انتقال پر اظہار افسو س

نوکنڈی (نامہ نگار)بلوچستان نیشنل پارٹی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے ممبر، وفاقی وزیر مملکت براے توانائی حاجی میر محمد ہاشم نوتیزئی نے سنیئر سیاستدان طاہرخان ہزارہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اللہ پاک سے دعا ہے مرحوم کے درجات بلند کریں اور پسماندگان کو صبروجمیل عطاء فرمائیں۔

ای پیپر دی نیشن