حیردین(نامہ نگار)صحبت پور کے قریبی گاؤں بالو پور کے بااثر شخص حضور بخش نے عملے کو باہر نکال کرسرکاری سول ڈسپنسری کو تالا لگادیا گیا ۔ معززین شہریوں کی شکایات پر ڈپٹی کمشنر صحبت پور ڈی ایچ او نے نوٹس لے کر ہسپتال کے تالے کھلوایا گیا دوسری جانب گاؤں کے معززین نے سیکرٹری ہیلتھ ڈپٹی کمشنر صحبت پور ڈی ایچ او سے مطالبہ کیا ہے کہ اس شخص کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے۔