پتوکی (نمائندہ خصوصی) امن پریس کلب پتوکی کے بانی نوید بھٹی نے گفتگو کرتے کہا کہ صحافی محمد وقاص پر حملہ قابل مذمت ہے پروفیشنل صحافیوں پر آئے روز حملے بڑھتے جارہے ہیں حکومت پروفیشنل صحافیوںکو تحفظ فراہم کرے تھانہ سٹی پتوکی پولیس نے پتوکی چوڑی مارکیٹ کے ملزمان ارشد وغیرہ کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ہے اعلی پولیس افسران اور حکومت سے مطالبہ کرتا ہوں کہ ملزمان کی گرفتاری فوری یقینی بنائی جائے۔