آصف زرداری ن لیگ کا سب سے بڑا دشمن‘ پارٹی قیادت سازش کو سمجھے،شیخ اعجاز

میلسی ( تحصیل رپورٹر )مسلم لیگ (ن) میلسی کے دیرنہ کا رکن شیخ اعجاز بیدی نے اخباری بیان میں کہا ہے کہ پارٹی لیڈران ہوش کے ناخن لیں کیونکہ آصف زرداری مسلم لیگ (ن) کا سب سے بڑا دشمن ہے پنجاب میں مسلم لیگ (ن) کا صفایا کرنا چاہتا ہے اور اپنے بیٹے بلاول بھٹو کو وزیراعظم بنانے کا خواب دیکھ رہا ہے۔

ای پیپر دی نیشن