کہوٹہ ( نامہ نگار)کرنل محمدشبیر اعوان کی درخواست پر ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن اور دونوں فرقین کو 2اگست عدالت طلب کر لیا۔ہائیکورٹ نے پی پی سیون میں دوبارہ گنتی کیس میں 2 اگست کو دونوں فریقین اور الیکشن کمیشن کو عدالت طلب کر لیا، سماعت 2 اگست کو دوبارہ ھو گی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کرنل محمدشبیر اعوان نے کہا کہ الیکشن ہارا نہیں بلکہ ہارایا گیا ہے جیتی نشست سے مجھے محروم کیا گیا وہ اس ناانصافی کے لیئے ایک بار پھر ہائی کورٹ جا رہے ہیں میں ہارا نہیں ہوں مجھے دھاندلی سے ہروایا گیا ہے۔
عدالت طلب