لاہور:سپریم کورٹ نے حمزہ شہباز کے ساتھ ان کی کابینہ کا بھی ہٹا دیا ہے سپریم کورٹ نے ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کالعدم قرار دیتے ہوئے پرویز الہی کو آج ہی حلف اٹھانے کا حکم دیا ۔حمزہ شہباز کی وزارت ختم ہونے کے بعد ان کی ایک دن پہلے 41وزرا پر مشتمل کابینہ بھی ختم ہوگئی ہے۔عدالت نے کابینہ کو بھی کالعدم قراردیا ہے۔