لاہو ر(کامرس رپورٹر ) پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ پنجاب نے مالی سال 24-2023کے صوبائی ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کے پانچویں اجلاس میں 4ترقیاتی سکیموں کے لیے مجموعی طور پر 5ارب 27کروڑ 30لاکھ 77ہزار روپے کے فنڈز کی منظوری دی گئی۔
پی اینڈڈی نے 4ترقیاتی سکیموں کیلئے 5ارب 27کروڑ کی منظوری دیدی
Jul 26, 2023