ن لیگ آئندہ انتخابات میں ملکی تعمیر و ترقی کے ایجنڈا کے تحت کامیاب ہوگی:جہانزیب خان

Jul 26, 2023

جھبراں ( نمائندہ نوائے وقت) مسلم لیگ (ن) کے ضلعی رہنما سابق وائس چیئرمین ضلع کونسل و امیدوار پی پی 142خان جہانزیب خان نے کہا کہ ن لیگ نے پورے ملک کے طول وعرض سے ایک پلیٹ فارم پر تمام سیاسی جماعتوں کو اکٹھا کیا اور عمران خان کو تحریک عدم اعتماد کے جمہوری عمل کے تحت اقتدار سے الگ کر کے پاکستان کو مزید تباہی سے بچایا، ن لیگ آئندہ انتخابات میں عوامی خدمت اور ملکی تعمیر و ترقی کے ایجنڈے کے تحت کامیاب ہوگی۔

مزیدخبریں