فیروز والہ :پولیس کا قحبہ خانہ پر چھاپہ مالکہ نائکہ ‘4خواتین‘2مرد گرفتار

 فیروزوالہ( نامہ نگار) تھانہ فیکٹری ایریا پولیس نے لاہور روڈ کی آبادی نظام پورہ میں چھاپہ مارکر قجہ خانہ پکڑ لیا‘مالکہ شازیہ اور اڈہ کا مالک نثار احمد سمیت چار عورتیں 2مرد حراست میں لے لئے۔ پولیس نے اس ضمن میں اڈا کی مالکہ شازیہ اس کے ساتھی نثار احمد پکڑی جانے والی عورتوں زیبا ، عظمی کوثر، حنا اور نوید وغیرہ کیخلاف مقدمہ درج کر لیا۔ پولیس کے مطابق شہریوں نے قجہ خانہ کے بارے میں نشاندہی کی جس پر پولیس پارٹی نے فوری ایکشن لیتے ہوئے اڈا پر چھاپہ مار کر مذکورہ افراد کو گرفتار کر لیا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...