آئی پی پی رہنما زمان نصیب عمرہ کیلئے روانہ

لاہور(نیوز رپورٹر) استحکام پاکستان پارٹی لاہور کے صدر ملک زمان نصیب عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کیلئے حرمین شریفین روانہ ہوگئے۔ پارٹی رہنما دوست احباب اور تاجر عہدیدران عزیز و اقارب نے علامہ اقبال ائیرپورٹ پر رخصت کیا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کو امن و سلامتی استحکام اور خوشحالی نصیب ہو۔

ای پیپر دی نیشن